سرگودھا اور گردونواح میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:29

سرگودھا۔03 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) سرگودھا اور گردونواح میںآج اتوار کو سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ضلع بھر کے تمام گرجا گھروں کے فول پروف انتظامات کیساتھ ساتھ اجتماعات میں آنیوالے لوگوں کو جامہ تلاشی کے بعد اندر جانے دیا جائیگا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔