آزاد کشمیرحکومت کے سابق مشیر سر دار ر محمد حبیب خان انتقال کر گئے

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) آزاد کشمیر حکومت کے سابق مشیر سر دار ر محمد حبیب خان انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوئں کھڑک میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے بطور خاص شرکت کی کابینہ کے وزراء ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ جج صاحبان کے علاوہ عوام علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔