عارف والا، ٹریفک کے المناک حادثہ میں 42سالہ شخص جاں بحق، 40سالہ شخص زخمی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:00

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) ٹریفک کے المناک حادثہ میں 42سالہ شخص جاں بحق 40سالہ شخص زخمی تفصیل کے مطابق نواحی گائوں اوکانوالہ کے نزدیک دو موٹرسائیکلوں میں تصادم عبدالجبار چوہان موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا موٹرسائیکل سوار عبدالعزیز زخمی ہوگیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :