عارف والا، فوڈ انسپکٹر کا کیچپ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

لاکھوئوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میںجعلی مضر صحت کیچپ برآمد، فیکٹری سیل مالک فرار

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:00

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) فوڈ انسپکٹر کا کیچپ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ لاکھوئوں روپے مالیت کی بھاری مقدار میںجعلی مضر صحت کیچپ برآمد فیکٹری سیل مالک فرار تفصیل کے مطابق محلہ لطیف آبا دمیں فوڈ انسپکٹر نے ملازمین کے ہمراہ کیچپ بنانے والی فیکٹری پر کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں جعلی مضر صحت کیچپ برآمد کرکے تلف کردی فیکٹری سیل مالک شعبان ملازمین سمیت فرار تھانہ میں مقدمہ درج ۔