عارف والا، پولیس کا منشیات فروشوں کے خلا ف کریک ڈائون

-6 افراد گرفتار،35 لیٹرشراب ،120گرام چرس برآمد

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:00

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلا ف کریک ڈائون -6 افراد گرفتار35 لیٹرشراب اور120گرام چرس برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 31/KBمیں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے محمد یوسف، محمد نعیم سکنہ رنگشاہ ،منیر احمد سکنہ محمدنگر ۔

(جاری ہے)

یار محمد اور محمداحمد سکنہ پل پیر سلطان کو گرفتارکرکے 35لیٹرشراب اور شبیر احمد کو 120گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا مقدمات درج

متعلقہ عنوان :