بلوچستان کے علاقے نو شکی میں موٹرسائیکل اور گاڑی میں تصادم،1 شخص زخمی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 17:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) بلوچستان کے علاقے نو شکی میں موٹرسائیکل اور گاڑی میں تصادم1 شخص زخمی اطلاعات کے مطابق نوشکی کے علاقے گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں1 شخص زخمی ہوا جنہیںفوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیامزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :