کوئٹہ، مسافر وین الٹنے سی4 خواتین سمیت 7 افراد زخمی

ہفتہ 3 دسمبر 2016 17:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مسافر وین الٹنے سی4 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق نو شکی کے علاقے مل کے مقام پر مسافر وین الٹنے سی4 خواتین سمیت7 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :