ملک کے مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے ،ہمیشہ ملک و قوم کو مسائل سے نجات دلائی ‘ مہرین انور راجہ
بلاول بھٹو نے لاہور میںمتواتر کامیاب کنونشن سے خطاب کیا ،کنونشن کے انعقاد سے پیپلز پارٹی میں نئی روح پیدا ہوئی ‘ سابق وزیر مملکت
ہفتہ 3 دسمبر 2016 17:42
(جاری ہے)
بے نظیر کی شہادت کے موقع پر آصف علی زرداری نے مشکل ترین حالات میں بھی یک جہتی اور ہم آہنگی کو فروغ دیا۔پاکستان ہم سب کا ہے اور اس کی تعمیر و ترقی کے لئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میںمتواتر کامیاب کنونشن سے خطاب کیا ۔ان کنونشن کے انعقاد سے پیپلز پارٹی میں نئی روح پیدا ہوئی ہے اور کارکنوں میں نئے جوش و جذبہ نے جنم لیا ہے۔ہمارے کارکنان پارٹی سے قلبی لگائو رکھتے ہیں اور وہ اس جماعت کے لئے ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار ہیں ۔ ہمارا ماضی گواہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ جمہوریت کے لئے ہر قسم کی قربانی دی ہے اور اس کے تحفظ کے لئے اہم ترین کردار ادا کیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.