’’عابد شیر علی کی دھواں دار تقریر سٹیج کو بھی ہضم نہ ہوئی، دھڑم سے گر گیا‘‘

ہفتہ 3 دسمبر 2016 16:21

’’عابد شیر علی کی دھواں دار تقریر سٹیج کو بھی ہضم نہ ہوئی، دھڑم سے ..
چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2016ء) ’’عابد شیر علی کی دھواں دار تقریر سٹیج کو بھی ہضم نہ ہوئی، دھڑم سے گر گیا‘‘۔چنیوٹ میں کے وی 132گرڈ سٹیشن کی افتتاحی تقریب کے دوران وزیر مملکت عابد شیر علی کے دھواں دار خطاب کے دوران ان کا سٹیج ٹوٹ گیا جس سے وہ لڑکھڑا گئے تاہم گرنے سے بچ گئے ۔

(جاری ہے)

سٹیج ٹوٹنے کے بعد انہوں نے خطاب مختصر کر دیا ۔اس موقع پر انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سٹیج پر وزن زیادہ ہو نے کے باعث سٹیج ٹوٹا ۔

متعلقہ عنوان :