کراچی میں ایک ماہ کے دوران 3 ہزار638 جرائم پیشہ اوردہشتگرد گرفتار
ناجائز اسلحہ رکھنے پر394 گرفتاریاں عمل میں آئیں ، ترجمان کراچی پولیس
ہفتہ 3 دسمبر 2016 14:46
(جاری ہے)
کراچی پولیس نے نومبر2016 میں شہرمیں امن کے قیام کے لیے کی گئی کارروائیوں سے متعلق کارکردگی رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ نومبر2016 کے دوران پولیس نے شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں اور3 ہزار638 ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔
ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کے دوران کی گئی کارروائیوں میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 394 افراد کو حراست میں لیا، اس کے علاوہ 389 منشیات فروش، 13 بھتہ خوراورقتل کی وارداتوں میں ملوث 14 ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ نومبر2016 میں کی گئی کارروائیوں میں مقابلے کے دوران 18 ملزمان ہلاک ہوئے جب کہ دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 24 ملزمان کوحراست میں لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.