ماضی میں عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا، ڈاکٹر عاصم
ہفتہ 3 دسمبر 2016 14:45
(جاری ہے)
اس موقع پر جب ایک صحافی نے ڈاکٹر عاصم سے سوال کیا کہ آپ نے تو سیاست سے توبہ کرلی تھی جس پر سابق مشیر پیٹرولیم نے کہا کہ وقت بدلتا رہتا ہے۔
ماضی میں بھی کراچی کی خدمت کی اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔ سابق مشیر پٹرولیم نے کہا کہ عوام کی مرضی سے مجھے عہدہ دیا گیا ہے، میرا فرض ہے کہ میں اس ملک کے لیے کچھ کروں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے مجھ پر بھروسہ کیا ہے جس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.