پاکستان بھرمیں788جیننگ فیکٹریوں میںجیننگ کا کام جاری

ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:52

ملتان۔03 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن (پی سی جی ای)کے مطابق یکم دسمبرتک پنجاب اورسندھ کی788جیننگ فیکٹریوں میںجیننگ کام تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ملک بھرمیں تقریباًً1300جیننگ فیکٹریاںہیں جن میں سے سندھ کی 222اورپنجاب کی 566جیننگ فیکٹریوںمیں کام ہورہاہے۔گزشتہ سال اسی عرصہ میں سندھ میں 228جبکہ پنجاب میں 691جننگ فیکٹریوں میں کام ہورہاتھا۔

متعلقہ عنوان :