سی ٹی ڈی کی مالا کنڈ ریجن میں کارروائی ،مبینہ دہشت گر د گرفتار

سی ٹی ڈی حکام کا کہناہ ے کہ ملزم نے 2009میں ایڈیشنل سیشن جج کے بنگلے کو بمو ں سے اڑا یا تھا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:50

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2016ء) انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے مالا کنڈ ریجن سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے مدینہ کالونی مٹہ سوات میں کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کیا جس کی شاخت شیر زمان کے نام سے ہوئی ہے ،ْسی ٹی ڈی حکام کا کہناہ ے کہ ملزم نے 2009میں ایڈیشنل سیشن جج کے بنگلے کو بمو ں سے اڑا یا تھا ۔