عو ام کی بلا تفر یق خد مت کر یںگے،مو لا نا مسر ور نو از

ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:35

جھنگ۔03 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) الیکشن مہم کے دوران جھنگ کی عوام سے کئے وعدے ضرور پورے کرونگا اور عو ام کی بلا تفر یق خد مت کر و ں گا ،ان خیا لا ت کا اظہار جھنگ کے حلقہ پی پی 78سے کا میا ب ہو نے وا لے امید وار مو لا نا مسر ور نو از جھنگو ی نے کا میا بی کے بعد میڈیا کو خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہو ں نے پر امن الیکشن کے انعقا د پر ڈی سی او جھنگ اما ن اللہ غا ز ی ،ڈی پی او ہما یو ں مسعو د سند ھو ،ڈی ایس پی سٹی ، صدر ، پا ک فو ج اور ر ینجر زکے جو انو ں کو خر اج تحسین پیش کیا کہ ان کے بہتر ین سیکو رٹی اقد اما ت کی و جہ سے پر امن الیکشن ممکن ہو ا ۔