پی آئی اے نے اپنی نئی ویب کا ٹرائل ورژن لانچ کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:00

پی آئی اے نے اپنی نئی ویب کا ٹرائل ورژن لانچ کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے ..

اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 دسمبر 2016ء) : پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے اپنی نئی ویب سائٹ کا ٹرائل ورژن لانچ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی نے بتایا کہ مسافروں کی سہولت کے لیے ایک سے زائد سیکٹرز پر آن لائن ریزرویشن کی سہولت بہتر کر دی ہے۔ ٹرائل ورژن میں صارفین کی رائے سے چند ہفتوں میں ہی ویب سائٹ منتقل کر دی جائے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ نئے سال کی پہلی ششماہی تک چیک ان اور اضافی سامان کی بُکنگ بذریعہ ویب ممکن ہو سکے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسمار فون ایپ کو صارفین کی رائے کے بعد مستقل کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :