ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:20

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔سب سے کم درجہ حرارت استور اور گلگت میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :