اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کی کمی ، روپے کی قدر میں بہتری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 دسمبر 2016 12:55

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کی کمی ، روپے کی قدر میں بہتری

کراچی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 دسمبر 2016ء) : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کی کمی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 107 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اس کمی کے بعد روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :