مصطفی کمال اور رضا ہارون پرسوں ائیکورٹ بار میں خطاب کرینگے

ہفتہ 3 دسمبر 2016 13:18

مصطفی کمال اور رضا ہارون پرسوں ائیکورٹ بار میں خطاب کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2016ء) سربراہ پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال اور سیکرٹری جنرل رضا ہارون ( پیر ) 5دسمبر بوقت 11:00 بجے دن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے کراچی شہداء ہال میں معززبار ممبران سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :