داروڑہ کے قریب گاڑی دریا میں جا گری ، 3 افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 دسمبر 2016 11:53

دیر بالا (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 دسمبر 2016ء) : دیر بالا میں داروڑہ کے قریب گاڑی دریائے پنجگورہ میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اس ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والے افراد میں خاتون اور بچہ بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :