Live Updates

عمران خان سے تعلقات پہلے جیسے ہیں کم یا زیادہ نہیں ہوئے ،طاہر القادری

ہفتہ 3 دسمبر 2016 12:05

عمران خان سے تعلقات پہلے جیسے ہیں کم یا زیادہ نہیں ہوئے ،طاہر القادری
ٹورنٹو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 دسمبر2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عمران خان سے تعلقات پہلے جیسے ہیں کم یا زیادہ نہیں ہوئے۔

(جاری ہے)

پیرسن ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان کی تیسری شادی میں کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی عمران خا ن سے کوئی رابطہ ہوا ہے۔ عمران خان اور تحریک انصاف سے تعلقات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے واضح کیا کہ عمران خان سے تعلقات میں کوئی فرق نہیں پڑا ، تعلقات پہلے جیسے ہیں کم یا زیادہ نہیں ہوئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :