عمان کے متعدد علاقوں میں نئے ٹریفک سائن بورڈز نصب کر دیئے گئے

ہفتہ 3 دسمبر 2016 08:57

عمان کے متعدد علاقوں میں نئے ٹریفک سائن بورڈز نصب کر دیئے گئے

عمان: ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،03نومبر2016) : عما ن کے متعدد علاقوں ، ولیات بشر، عمراطاء اور مسقط کی کئی اہم سڑکوں پر میونیسپیلٹی کی طرف سے نئے ٹریفک سائن بورڈز نصب کر دیئے گئے ہیں ۔ جبل سٹریٹ کا نیا نام الجبل سٹریٹ رکھا گیاتھا ۔

(جاری ہے)

مسقط میونسپیلٹی حکا م نے اس روڈ پر بھی نئے سائن بورڈز نصب کر دیے ہیں ۔رائل دیوان کے وزیر سید خالد ہلال البوسیدی کا کہنانے اس سٹریٹ کا نام ”الجبل سٹریٹ “ تجویز کیا تھا ۔ شہریوں نے نئے سائن بورڈز نصب کرنے پر مونسیپلیٹی حکام کی تعریف کی ہے ۔