دیہران: شاہ سلمان نے آرامکوکے چھ نئے منصوبوں کا افتتاح کر دیا

ہفتہ 3 دسمبر 2016 08:57

دیہران: شاہ سلمان نے آرامکوکے چھ نئے منصوبوں کا افتتاح کر دیا

دیہران: ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،03نومبر2016) : سعودی عرب کے فرمانراوہ شاہ سلمان نے گزشتہ دنوں ملتوی ہونے والے آرمکوکیچھ نئے منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔شاہ سلمان نے اس موقع پرآرامکو منصوبے کی متعدد جگہوں کا بھی دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے آرامکو تیل ریفائینری کا افتتاح ملتوی کر دیا گیاتھا ۔آرامکو کے ان نئے منصوبوں سے سعودی آئل ریفائینر ی کی پیدواری صلاحیت میں 1.2ملین بیرل اضافہ ہو جائیگا۔ جبکہ گیس کے ذخائر میں بھی 420ملین کیوبک فٹ اضافہ ہونے کی توقع ہے ۔نئے منصوبوں کے منصوبے کی وجہ سے روزانہ پیدواری صلاحیت 900,000بیرل ،جبکہ اس 90ملین کیوبک گیس بھی حاصل کی جائے گی۔