مظفرگڑھ ،پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماکے گھرسے ڈاکولاکھوں مالیت کی زیورات اورنقدی لے اڑے

جمعہ 2 دسمبر 2016 23:24

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء)مظفرگڑھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماکے گھرسے ڈاکولاکھوں روپے مالیت کی زیورات اورنقدی لے اڑے ،مظفرگڑھ میں پیپلزپارٹی کی راہنماکے گھرپرجمعہ کی شب ڈاکوؤن نے ملازمین سمیت 7افرادکو3گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھااورگھرسی10تولے طلائی زیورات اورلاکھوں روپے نقدی لیکرفرارہوگئی۔(یاسرعباسی)