یو اے ای پاکستان میں صحت ،تعلیم اوردیگرمنصوبوں پرکام کررہاہے ،منصوبوں کی مالیت400ملین ڈالرہے، سفیرعیسیٰ عبداللہ

جمعہ 2 دسمبر 2016 23:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء) پاکستان میں متعین یواے ای کے سفیرعیسیٰ عبداللہ نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات پاکستان میں صحت ،تعلیم اوردیگرمنصوبوں پرکام کررہاہے ،منصوبوں کی مالیت400ملین ڈالرہے ،اسلام آبادمیں متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب کے موقع پرعیسیٰ عبداللہ نے خطاب میں کہاکہ یواے ای 170ممالک میں مختلف منصوبوں پرکام کررہاہے ،پاکستان میں فاٹا،خیبرپختونخواہ اوردیگرعلاقوں میں بھی منصوبوں پرکام جاری ہے ،ان منصوبوں کی مالیت400ملین ڈالرہے ،یواے ای پولیوکے خاتمے کی مہم بھی چلارہاہی۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :