ترجمان وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ ، نوازشریف ٹیلی فونک گفتگوپرمحتاط ردعمل کااظہار

جمعہ 2 دسمبر 2016 23:23

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء) ترجمان وائٹ ہاؤس نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی وزیر اعظم نوازشریف سے ٹیلی فونک گفتگوپرمحتاط ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ اوبامہ کو پاکستان آناچاہئے تھا،ٹرمپ کابھی پلان ہوسکتاہے ۔

(جاری ہے)

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میںکہاگیاہے کہ ٹرمپ کی گفتگواوراعلامیے کی درستگی پرردعمل نہیں دے سکتے ،امریکی صدراوبامہ نے بھی پاکستان کے دورے کی خواہش ظاہرکی تھی ٹرمپ کابھی پلان ہوسکتاہی۔(یاسرعباسی)