سول ملٹری تعلقات جیسے ہیں ویسے ہی چلتے رہیں گے‘ پیسے کے معاملے میں ڈبل شاہ بھی شریف برادران کے آگے کچھ نہیں‘شیخ رشید احمد
یہ ٹرپل شاہ ہیں‘پاناما کیس جتنا مرضی طویل ہو جائے فیصلہ ہو کر رہے گا‘ قطری شہزادے کے خط سے نواز شریف کی بدنامی ہوئی ہے‘ نواز شریف کی کم علمی کا یہ عالم ہے کہ یہ خوددو لائنیں پڑھ سکتے ہیں نہ لکھ سکتے ہیں،سارے دولت مند اس ملک پر چھا رہے ہیں۔ سیف الرحمن نواز شریف کا سٹیپ برادر ہے، یہ جوائنٹ وینچر کمپنی ہے ،یہ سب آپس میں ملے ہوئے ہیں‘ عمران خان اور شیخ رشید ہی اصل میں اپوزیشن ہیں،ان کے علاوہ کوئی نہیں ہے‘ہم لوگوں کی آواز ،جذبات اور سوچوں کا نام ہیں‘عمران خان اس مارکیٹ میں واحد لیڈر ہیں‘عمران خان سیاست کے لئے پیسہ بنا سکتا ہے‘وہ ڈونیشن لینے کے ایکسپرٹ ہیں،لوگ انہیں چندہ بھی دیتے ہیں‘ انٹر ویو
جمعہ 2 دسمبر 2016 23:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے آصف زرداری پر تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں ‘ پیپلز پارٹی پوری زندگی پچھتائے گی کہ اس نے پاناما کیس میں شمولیت کیوں نہیں کی‘ سول ملٹری تعلقات جیسے ہیں ویسے ہی چلتے رہیں گے‘ پیسے کے معاملے میں ڈبل شاہ بھی شریف برادران کے آگے کچھ نہیںیہ ٹرپل شاہ ہیں‘پاناما کیس جتنا مرضی طویل ہو جائے فیصلہ ہو کر رہے گا‘ قطری شہزادے کے خط سے نواز شریف کی بدنامی ہوئی ہے‘ نواز شریف کی کم علمی کا یہ عالم ہے کہ یہ خوددو لائنیں پڑھ سکتے ہیں نہ لکھ سکتے ہیں،سارے دولت مند اس ملک پر چھا رہے ہیں۔
سیف الرحمن نواز شریف کا سٹیپ برادر ہے، یہ جوائنٹ وینچر کمپنی ہے ،یہ سب آپس میں ملے ہوئے ہیں‘ عمران خان اور شیخ رشید ہی اصل میں اپوزیشن ہیں،ان کے علاوہ کوئی نہیں ہے‘ہم لوگوں کی آواز ،جذبات اور سوچوں کا نام ہیں‘عمران خان اس مارکیٹ میں واحد لیڈر ہیں‘عمران خان سیاست کے لئے پیسہ بنا سکتا ہے‘وہ ڈونیشن لینے کے ایکسپرٹ ہیں،لوگ انہیں چندہ بھی دیتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.