وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی جمعہ کے روز لاہور آمد

جمعہ 2 دسمبر 2016 23:23

وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی جمعہ کے روز لاہور آمد

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی جمعہ کے روز لاہور آمد ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشر یف اسلام آباد سے لاہور پہنچے تو اس موقعہ پر ایئر پورٹ پر سیکورٹی کے فول پر وف انتظامات کیے گئے تھے جبکہ ایئر پور ٹ کے بعد وزیر اعظم اپنی رہائش گاہ جاتی عمرہ روانہ ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :