امریکی ریاست ٹینیسی میں جنگلات میں آگ، 13 افراد ہلاک

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 دسمبر 2016 22:55

امریکی ریاست ٹینیسی میں جنگلات میں آگ، 13 افراد ہلاک

ٹینیسی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02دسمبر2016ء) امریکی ریاست ٹینیسی میں جنگلات میں آگ کے باعث 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑی پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔

(جاری ہے)

امریکی شہر گٹلینبرگ اور پیجن فورج آگ سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ آگ کے باعث اب تک 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :