وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈاکٹر ادیب رضوی کی ملاقات

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:58

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈاکٹر ادیب رضوی نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ایس آئی یو ٹی کراچی اور سکھرکے حوالے سے متعدد امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر ادیب رضوی کو یقین دلایا کہ سندھ حکومت ایس آئی یو ٹی کی ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کرے گی، تاکہ مریضوں کو علاج معالجے کی بہتر سے بہتر سہولیات میسر ہوسکیں۔

متعلقہ عنوان :