وزیر اعلیٰ سندھ سے زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کی ملاقات
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ہمارے بچوں اور ملک کے دشمن ہیں، آپ کو ان کے خلاف بھی لڑنا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ایک اے ایس پی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتایا کہ سندھ حکومت امن وامان پر 60 بلین روپے سے زائد خرچ کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں محنت اور دیانتداری سے کام کر رہا ہوں اور امید ہے کہ ترقیاتی کاموں اور امن امان کے حوالے سے اچھے نتائج سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں کوشش کر رہا ہوں کہ عوام کا پیسہ عوام کی بھلائی اور بہتری پر دیانتداری کے ساتھ خرچ ہو۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس وقت پورے صوبے میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں اور مواصلات کے شعبے پر بطور خاص توجہ دی جا رہی ہے اور صوبے کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم نے محکمہ پولیس میں میرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی ہیں اور میرٹ ہی ہمارے اداروں کو مزید مستحکم اور مضبوط کرے گی۔آئی جی سندھ نے اس موقع پر کہا کہ پولیس ملک کا واحد ادارہ ہے جس نے آئی ٹی کیڈر بنایا ہے اور قوائد اور ضوابط بن رہے ہیں اور جلد آئی ٹی کا محکمہ بھی فعال ہوجائیگا۔ اس موقع پر تمام ایس پیز نے وزیراعلیٰ سندھ کے کام کو سراہتے ہوئے کھڑے ہوکر تالیاں بجائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.