سکھر پولیس نے مقابلہ کے بعد دو ماہ قبل اغوا کیے جانیوالے مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:54

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) سکھر پولیس نے مقابلہ کے بعد روہڑی سے دو ماہ قبل اغوا کیے جانے والے مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کرا لیا، سکھر پولیس کے ترجمان ریحان سرور کیمطابق ایس ایس پی سکھر امجد شیخ کو موصولہ اطلاع پر پولیس نے کاروائی کی اور غوث پور کے کچے میں اغوا کاروں کیساتھ مقابلہ ہوا،جس میں پولیس نے دو ماہ قبل روہڑی سے اغوا کیے گئے مغوی بچے انیس احمد برڑو ولد محمد عظیم کو بنا تاوان کی ادائیگی کے اغوا کاروں کے چنگل سے رہا کر الیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :