گورنر پنجاب کل سیالکوٹ کا دورہ ، وفاقی وزیر پانی وبجلی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق بھیجتے کیلئے دعائے مغفرت کرینگے

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:47

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کل ایک روزہ دورہ پر سیالکوٹ آئیں گے۔

(جاری ہے)

وہ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف سے دوبئی میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ان کے بھیجتے فہد خواجہ کیلئے دعائے مغفرت کریں گے اور مسلم لیگی ورکرز سے ملاقات کریں گے۔