گورنر پنجا ب کے بھا نجے کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوا نی کا اہتمام

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:45

ملتان۔02 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ کے بھا نجے ملک محمد الیا س رجوا نہ مر حو م کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوا نی شاہی عید گاہ شمس آ باد میں ادا کی گئی ،اس موقع پر معروف عالم دین علا مہ مظہر سعید کا ظمی نے دعا کر ائی،قرآن خوا نی میں ممبر قومی اسمبلی ملک عبدالغفا ر ڈوگر ،رکن پنجا ب اسمبلی حا جی احسا ن الد ین قر یشی ، طارق رشید، آر پی او اعظم سلطا ن تیمو ر ی ، ڈ ی سی او نا در چٹھہ ،سر بر اہ آئی بی سائو تھ پنجاب شیخ افضل،حا فظ اقبا ل خا کو انی ، ملک محمد آصف رفیق رجوا نہ ،بیر سٹر ملک محمد کاشف رفیق رجوا نہ ،ڈا کٹر ملک محمد یا سر رفیق رجوا نہ ،اعجا ز جنجو عہ ،فر حا ن انصا ر ی ،ملک مشتا ق کالر و، محمدصد یق قا دری ،میاں جمیل ، سعید انصاری ، مفتی عبدالقوی ، قا در ی عبدالغفار نقشبند ی ، فا روق خا ن سعید ی ، ڈا کٹر محمد علی کھوکھر ، عزیز و اقا ر ب ، مذہبی ،سیا سی اور سماجی شخصیا ت نے شر کت کی اور غمز دہ خا ندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہا ر کیا ۔

متعلقہ عنوان :