لیٹر شراب برآمد، ملزمان گرفتار،مقدمات درج
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:45
(جاری ہے)
پولیس ترجمان نے گذشتہ روزیہاں بتایا کہ تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے مختلف جگہوں پر ریڈ کرکے ملزم محمد عرفان ولد محمد انور کوگرفتار کر لیا۔
اس کے قبضہ سی16لیٹر شراب برآمدکرلی اوراس کے خلاف مقدمہ نمبر /16 1032 جرم 3/4امتناع منشیات تھانہ کھرڑیانوالہ میں درج رجسٹر کر لیاگیا۔جبکہ تھانہ باہلک پولیس نے مختلف جگہوں پر ریڈ کر کے ملزمان عرفان،مظیر سلیم اور قاسم کے قبضہ سے 45لیٹر شراب برآمد کر لی اور ان کے خلاف مقدمات نمبر265/16،266/16اور268/16جرم 3/4امتناع منشیات تھانہ باہلک میں درج رجسٹر کر لیاگیا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.