سی ٹی ڈی کو فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی گرفتاری کا اختیارمل گیا، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2016ء) سندھ حکومت نے دہشتگردی کے خاتمے اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے اختیارات میں اضافہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سی ٹی ڈی کو فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی گرفتاری کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، اختیارات سیکشن ای ای 11 اینٹی ٹیررازم ایکٹ 1997 کے تحت دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :