نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے ‘رانا مشہود احمد خاں
نوجوانوں میں کھیلوں کا فروغ صحت مند معاشرے کی تعمیر کے لیے اشد ضروری ہے‘صوبائی وزیر تعلیم
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نوجوانوں میں کھیلوں کا فروغ صحت مند معاشرے کی تعمیر کے لیے اشد ضروری ہے۔ کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام ممکن وسائل مہیا کئے جائیں گے تا کہ کھلاڑی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اپنا لوہا منوا سکیں اوردنیا بھر میںملک و قوم کا نام روشن کر یں۔
صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خاں اور ایم این اے مہر اشتیاق احمد نے نے افتتاحی میچ میں حصہ لے کر دوسرے رانا عبدالرحیم فلڈلائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے بتایا کہ رانا عبدالرحیم میموریل فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں پی پی 149کی تمام یونین کونسلز سے 165ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور پہلی، دوسری اور تیسری پوزشن حاصل کرنے والی ٹیموں کو نقد انعامات سے نوازا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.