بختیارآباد ،گاڑی کی ٹکرسے لیویزاہلکارجاں بحق

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:41

ڈیرہ مرادجمالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) ڈیرہ مرادجمالی میںبختیارآباد کے قریب گاڑی کی ٹکرسے لیویزاہلکارجاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق بختیارآباد میں تیزرفتاری گاڑی نے لیویز اہلکار مہراللہ کوٹکرماردی جس کے نتیجے میں وہ پرہی جاں بحق ہوگیا۔لیویز نے لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔لیویز مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :