نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے کام مکمل کرلیا،رپورٹ آئندہ ہفتے وزیرداخلہ کوپیش کی جائیگی

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء) نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے اپناکام مکمل کرلیا،رپورٹ آئندہ ہفتے وزیرداخلہ کوپیش کی جائے گی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے اپناکام مکمل کرلیاہے ۔

(جاری ہے)

تحقیقاتی ٹیم نے صحافی سرالمیڈاکابیان ریکارڈکیا،لاہورمیں اہم سیاسی شخصیات کے بیانات لئے گئے اوراسلام آبادمیں بھی اہم شخصیات کے بیان لئے گئے ہیں ،تحقیقاتی کمیٹی آئندہ ہفتے رپورٹ مکمل کرکے وزیرداخلہ کوپیش کریگی۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :