ایران سے مذہبی مقامات کی زیارت کر کے واپس آنیوالے زائرین کو 26 بسوں کے ذریعے 1075 افراد کو سخت سیکورٹی حصار میںکوئٹہ پہنچا دیا گیا

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء) ایران سے مذہبی مقامات کی زیارت کر کے واپس آنیوالے زائرین کو 26 بسوں کے ذریعی1075 افراد کو سخت سیکورٹی حصار میںکوئٹہ پہنچا دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئر کور ، پولیس اور لیویز کے سخت سیکورٹی حصار میں ایران سے مذہبی مقامات کی زیارت کر کے واپس آنیوالی1075 زائرین کو 26 بسوں کے ذریعے تفتان سے کوئٹہ پہنچا دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :