آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:14

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

آئیسکو اعلامیہ کے مطابق (آج) ہفتہ 3 دسمبر کو صبح 08:00 بجے تادن00:16 بجے تک، جھنگی، سنگ جانی فیڈرز، صبح09:00 بجے تا دن00:17 بجے تک، بنک روڈII-، حیدر روڈ، سرسید روڈ، خادم حسین،سی جی ایچ،صرافہ بازار،جھنڈا،ظفرالحق روڈ فیڈرز، صبح09:00بجے تادن00:14بجے تک،ذیشان کالونی فیڈر،مورخہ 04دسمبر صبح08:00بجے تادن00:16بجے تک،جھنگی،سنگ جانی فیڈرز، صبح08:00بجے تا شام00:18بجے تک،مائیکرو ویو،باہتر،مورت،جبی،ساجد شہید،ماری ٹائم،فتح جنگ،کھنڈا،کمال آباد،گل محمد شہید،قطبال،لانی لاوہ فیڈرز،مورخہ 05دسمبر صبح09:00بجے تادن00:13بجے تک،F-2 چپ بورڈ، انڈسٹریل،ڈومیلی فیڈرز، اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :