خیبرپختونخوا میں ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنےکا منصوبہ منظور کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 دسمبر 2016 20:30

خیبرپختونخوا میں ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنےکا منصوبہ ..

پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02دسمبر2016ء) خیبرپختونخوا میں ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنےکا منصوبہ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے تمام ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فیصلہ خیبرپختونخوا ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اس مقصد کیلئے ساڑھے 23 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :