کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاون پولیس کی کارروائی ،اشتہاری ملزم گرفتار

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:05

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2016ء) سیٹلائٹ ٹاون پولیس کی کارروائی ایک اشتہاری ملزم گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاون عبدالقادر قمبرانی نے ایس پی سریاب نصیب اللہ اور ڈی ایس پی سریاب تنویر شاہ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم محمد ہاشم ولد عبدالحمید کو گرفتار کرلیا ملزم پولیس ایف آئی آر نمبر 205/13میں دفعات 337/adfاور 34کے تحت مطلوب تھا ملزم کو تھانہ منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں ۔

متعلقہ عنوان :