وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا ڈپٹی کمشنر کو ہلوکو تکڑاو میں کامیاب کارروائی پر خراج تحسین

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:03

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2016ء) وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے ڈپٹی کمشنر کوہلو آغا نبیل آختر اور لیویز رسالدار شیر محمد کو کوہلو کے علاقعے تکڑاو سفید میں بھاری اسلحہ برآمدگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کارکردگی کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ امید ہے ڈپٹی کمشنر کوہلومستقبل میں بھی تخریب کاروں کے خلاف اپنی بہادر لیوز فورس کے ساتھ دفاع کرتے رہیں گے۔