چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پاکستان میں چین کے سفیرسن وی ڈونگ کی ملاقات

جمعہ 2 دسمبر 2016 22:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پاکستان میں چین کے سفیرسن وی ڈونگ نے جمعہ کو جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق دو طرفہ بات چیت کے دوران دونوں فریقوں نے سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

متعلقہ عنوان :