لاہور ہائی کورٹ اور بارز کے مابین تمام معاملات طے
لاہور ہائی کورٹ کی ایک سو پچاس سالہ تقریبات میں بھرپور شرکت کریں گے، پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل اور لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے عہدیداروں کا رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کے ہمراہ میڈیا سے اظہار خیال
جمعہ 2 دسمبر 2016 21:56
(جاری ہے)
رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کا مزید کہنا تھا کہ دونوںفریقین کے مابین طے پایاہے کہ پنجاب بار کونسل رانا سعید ایڈووکیٹ کے ریفرنس کے حوالے سے اپنے سابقہ آرڈر واپس لے گی اور لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس کا میرٹ پر فیصلہ کرے گی اور معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائے گی۔
اجلاس میں پاکستان بار کونسل کے میاں محمد شفیق بھنڈارا، طاہر نصر اللہ وڑائچ، مقصود بٹر، چودھری اشتیاق اے خان، پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری محمد حسین، چیئر مین ایگزیکٹو کمیٹی ممتاز مصطفی، لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے صدر رانا ضیاء عبد الرحمان، نائب صدر سردار طاہر شہباز، سیکرٹری انس غازی، لاہور بار ایسو سی ایشن کے صدر ارشد جہانگیر جھوجھہ ، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میاں ظفر اقبال کلانوری اور رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سید خورشید انور رضوری بھی شریک تھے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.