خارجہ امور دفتر خارجہ نہیں وزیراعظم ہاؤس چلارہاہے، شیری رحمن
بغیر اجازت متن جاری کرنا سفارتی آداب کی مکمل خلاف ورزی ہے، نائب صدر پیپلزپارٹی
جمعہ 2 دسمبر 2016 21:17
(جاری ہے)
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کے بلاشبہ دفترخارجہ کے افسران تجربہ کار ہیں اور وہ ایسا نہیں کر سکتے ، صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان فون کال کے متن پر پریس رلیز وزیراعظم ہائوس نے ہی جاری کی ہے۔
خارجہ امور دفتر خارجہ نہیں وزیراعظم ہاؤس چلارہاہے۔خارجہ پالیسی کے ماہرین کیا مانناہے کہ اس عمل سے بھارت اور پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی پر مضبوط اثرات پڑے گے۔ سینیٹر شیری رحمان نے کہا کے حکومت کی خارجہ پالیسی میں بہت بڑا گیپ نظر آتا ہے، ایک مکمل وزیر خارجہ مقرر کرنے کے انکار نے وزارت خارجہ میں ایک خطرناک خلا چھوڑا ہے جو خارجہ امور کی ذمہ دار ہے ۔ پاکستان کے مفادات کی حفاظت کے لئے پیپلز پارٹی کے چار مطالبات میںسے ایک مطالبہ زیر خارجہ کا ہے لیکن ہم سمجھ نہیں پاتے کہ حکومت مکمل زیر خارجہ کیو ں مقرر نہی کر رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.