وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈاکٹر ادیب رضوی کی ملاقات

جمعہ 2 دسمبر 2016 21:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈاکٹر ادیب رضوی نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی،ملاقات میں ایس آئی یو ٹی کراچی اور سکھرکے حوالے سے متعدد امور پر بات چیت کی گئی، وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر ادیب رضوی کو یقین دلایا کہ سندھ حکومت ایس آئی یو ٹی کی ہر ممکن مدد اور تعاون فراہم کرے گی، تاکہ مریضوں کو علاج معالجے کی بہتر سے بہتر سہولیات میسر ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :