مسلم لیگ ن تاجر ونگ کے صدر ناصر سعید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 دسمبر 2016 19:20

مسلم لیگ ن تاجر ونگ کے صدر ناصر سعید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02دسمبر2016ء) مسلم لیگ ن تاجر ونگ کے صدر ناصر سعید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاجر ونگ کے صدر اور پارٹی کے متحرک کارکن ناصر سعید انتقال کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ناصر سعید کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ ناصر سعید کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :