مریدکے،گھریلو خواتین کو جا/ن سے مار دینے اور قابل اعتراض ویڈیو فیس بک پر چڑھاکر بلیک میل کرنے والا گرفتار ، مقدمہ درج
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:40
(جاری ہے)
تھانہ سٹی مریدکے میں مریدکے ٹاؤن کے رہائشی محمد نواز ولد ظفر علی کی طرف سے درج کرائی جانے والی ایف آر کے مطابق اس نے اپنے گھر میں چھپے ہوئے نوجوان انجم عرف گورا کو پکڑا تو اس نے پسٹل نکال کر مجھے جان سے مار دینے کی دھمکی دی اور اپنا سامان وہیں چھوڑ کر فرار ہو گیا جس پر میں نے اپنی بیوی نازیہ سے سخت لہجے میں بات کی تو اس نے بتایا کہ انجم عرف گورا اسے جان سے مار دینے اور قابل اعتراض ویڈیو فیس بک پر چڑھانے کی دھمکیاں دے کر ذیادتی کا نشانہ بتاتا رہا اور ا ب وہ اس کے بچے حاملہ ہو چکی ہے۔
مدعی محمد نواز کے مطابق ملزم اپنے اشتہاری ملزمان دوستوں کے ذریعے مجھے قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے جس پر پولیس نے مقدمہ نمبر618/16 درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ خاتون کا طبی معائنہ کروا کر رپورٹ لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھجوا دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.