’’میںکوںہونہار بالاں دے والدین کوں مل تے وڈی خوشی تھئی اے‘‘
وزیراعلیٰ کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں پیف سکالرز کے والدین سے سرائیکی میں گفتگو وزیراعلیٰ نے کم وسیلہ ہونہار پیف سکالرز کو ان کی محنت پر گلے لگایااورپیار کیا
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:27
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے اسلامیہ یونیورسٹی جس کے 2ہزار طلبہ کو پیف سکالرشپ پروگرام کے ذریعہ 26کروڑ روپے کے وظائف دیئے جا چکے ہیں کے ایک طالبعلم نذیر احمد اور اسکے والد کی کامیابی کی داستان سننے کے بعدکہا کہ پیف سکالر شپ نے نہ صرف نذیر احمد ،محمد اعجاز ،آصفہ کنول اورنائلہ انوش جیسے طلباوطالبات کوسکالر شپ بلکہ ان جیسے لاکھوں طلبہ کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے پیف سکالر شپ کے ذریعہ الیکٹریکل انجینئر بننے والی نائلہ انوش کے ملک سے لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے کو دور کرنے کے عزم کو سراہا۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے اپنی نشست سے اٹھ کرپیف سکالرز کو خوش آمدید کہا۔ وہ محمد اعجاز، ڈاکٹر عثمان، نذیر احمداوردیگرپیف سکالرز سے گلے ملے جبکہ انہوں نے پیف سکالر آصفہ کنول اور ان کی بیوہ والدہ کے سر پر دست شفقت رکھا اور وہ کافی دیرتک ان کیساتھ محو گفتگو رہے۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.